Articles

Kya Abhi Waqt Nahi Aya?

Kya Abhi Waqt Nahi Aya?

Urdu

اس آیت مبارکہ میں ذکر اللہ کو دلوں کی نرمی کا سبب قرار دیا گیا ہے، اور خبردار کیا گیا ہے کہ ذکر نہ کرنے کی وجہ سے تمہارے دل سخت ہو جائیں گے اور تم دین پر عمل نہ کر پائو گے۔ دلوں کی سختی ہی اللہ تعالیٰ کی نا فرمانی اور گناہ کا سبب ہے۔ اس آیت سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ جب کتاب کو نازل ہوئے طویل زمانہ گزر جائے تو دلوں کے سخت ہونے کا احتمال ہے، اور اس سختی سے بچنے کا واحد طریقہ اللہ کا ذکر ہے۔

English

Zikr Allah Softens the Heart 

Is it not time yet that the hearts of the faithful become subdued with the Zikr of Allah, and with what the Turth has sent down? And do not become like the people who were given the Book before you, then a long time passed by them, and their hearts became hard. And most of them are evil-doers.

The Glorious Quran 57:16

Related Articles