Articles

Zikr of Allah is Greater

Zikr of Allah is Greater

Urdu

بے شک نماز بری باتوں اور بے حیائی سے روکتی ہے، اور اللہ کا ذکر سب سے بڑا ہے۔ (القرآن 29:45)۔

 

 اس آیت مبارکہ میں جہاں نماز کی افادیت بیان کی گئی ہے، وہاں ذکر اللہ کی اہمیت بھی واضح کر دی گئی ہے، کہ اللہ کا ذکر سب  سے بڑی چیز ہے۔ اللہ والوں کے ساتھ اللہ اللہ کرنے سے نماز پڑھنے کو دل چاھنے لگتا ہے اور بندہ اللہ تعالیٰ کی محبت میں نماز پڑھتا ہے۔ ذکر اللہ کی کثرت ہی سے نمازوں میں اثر پیدا ہوتا ہے۔ ذکر اللہ کی بدولت نماز کا وہ درجہ نصیب ہوتا ہے جس کا ذکر حدیث جبریل میں ہے، یعنی اللہ کے عبادت اس طرح کرو جیسے تم اسے دیکھ رہے ہو، یا پھر وہ تمہیں دیکھ رہا ہے۔

 

English

This Ayat doesn't only state the benefits of praying Salat, but also alludes to the fact that the Zikr of Allah is the greatest thing. It means that the Salat also becomes effective only because of Zikr Allah. The excess of Allah's Zikr in the company of an accomplished Wali of Allah leads to reformation in Salat. One feels like praying and the quality of the Salat is improved. It becomes the Salat that is mentioned in Hadees-e-Jibraeel: worship Him as if you see Him, or as if He sees you. 

Related Articles