Articles

Glorify the Name of Your Rabb

Glorify the Name of Your Rabb

Urdu

اپنے ربِ عظیم کے نام کی تسبیح بیان کر۔

اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی ذات اتنی بزرگ و برتر ہے کہ کائنات میں موجود ہر چیز، چرند پرند پودے پہاڑ پتھر یعنی کہ ہر شے اللہ کی تسبیح بیان کرتی ہے۔ یہ صرف انسان ہی ہے جسے اختیار دیا گیا ہے کہ وہ چاہے تو اللہ کو یاد کرے اور اسکے نام کی تسبیح کرے، اور نہ چاہے تو نہ کرے، البتہ اللہ کو یاد نہ کرنے کا انجام دنیوی اور اخروی مصیبتوں کی صورت میں بھگتنا پڑے گا، صوفی سالاسل خصوصاً نقشبندی اویسیہ میں کروائے جانے والے ذکر کی بدولت اللہ تعالیٰ سے محبت اور اسکی تسبیح بیان کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ اللہ ہم سب کو اپنا نام لینے کی توفیق دے۔

 

English

The Zikr and Glorification of Allah's Name

"Glorify the Name of your Rabb, the most High" [87:1]

Allah's Being is so High that everything in this universe praises His Name at all times. Birds, animals, trees, mountains, stones...each and everything praises Allah by default. It is only humans who have been given the choice that they can adopt Zikr Allah or ignore it. But the results of ignoring Zikr and Tasbeeh can be disastrous. Because of the Zikr practiced in Naqshbandia Awaisia Silsila, one feels the Love of Allah in his/her heart and feels like worshipping and praising his/her Rabb. May Allah grant us the capacity to remember His Name.

Related Articles